اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری، میجر جنرل پاسدار ڈاکٹر محسن رضائی نے سوشل میڈیا کے X پلیٹ فارم پر ٹرمپ اور اس کی انتظامیہ سے مخاطب ہوکر لکھا: "تم جنگ بھی ہار گئے اور انتخابات بھی۔/ جے ڈی وینس نے شکست قبول کر لی ہے، / مارکو روبیو حکومت سے نکلنے کے آستانے پر ہے،/ پیٹ ہیگستھ کو عنقریب برخاست کیا جائے گا اور سینٹ کام کے کمانڈر بھی تو اب پوڈ کاسٹر بن گئے ہیں! / اب ہم یہ پیغام واشنگٹن میں کس کو پہنچائیں کہ «اگر تم نے کوئی جنگ شروع کی تو تمہیں تباہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا»۔"
7 نومبر 2026 - 22:02
News ID: 1887761

آپ کا تبصرہ